حیدرآباد۔21۔فروری(اعتماد نیوز)آج شمس آباد اےئر پورٹ انتظامیہ نے دلسکھ
نگر بم دھماکوں کے ایک سالہ تکمیل پر دھمکی آمیز مکتوب موصول ہونے کے
بعد
اےئر پورٹ کے پورے احاطہ میں ہائی الرٹ کو جاری کر دی ہے۔چنانچہ اس موقع پر
اےئر پورٹ کے سیکیورٹی عملہ نے اےئر پورٹ کی مکمل جانچ کی۔اور تلاشی لی۔